خیابان کے اگلے شمارے کے لئے  ٘MS Word میں کمپوز شدہ مقالات ہمیں اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں۔ khayaban@uop.edu.pk

. . . . . . . . . . . .

خیابان ششماہی تحقیقی مجلہ

خیابان جامعہ پشاور کا تحقیقی مجلہ ہے۔خیابان کا اجرا مئ ۱۹۵۸ میں ہوا تھا۔ ۲۰۱۷ء تک اس کے ۲۱ شمارے شائع ہو چکے ہیں۔ خیابان اپنے معیار اور مواد کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں منفرد مقام کا حامل ہے ۲۰۰۶ سے خیابان کو نئے انداز میں ششماہی تحقیقی مجلہ بنا دیا گیا ہے۔ خیابان ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان سے منظور شدہ ہے اور آئی۔ سی۔ آئی انڈکسٹ ہے۔ اس میں شائع ہونے والے تمام مقالات مشاورتی بورڈ سے منظور کروائے جاتے ہیں۔

 ہدایت: خیابان میں صرف اردو زبان و ادب پر لکھے گئے تحقیقی مقالے شائع کئے جاتے ہیں
مدیر:
ڈاکٹر روبینہ شاہین

 

انگریزی ورژن ای میل چیک کریں مرکزی صحفہ پرنٹ پسندیدہ سائٹ بنائیں رابطہ کیجئے www.shahzadahmad.com www.shahzadahmad.com